• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی نئی پیشکش ناکافی، جنگ دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ہے، امریکی عہدیدار

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی عہدیدار کا کہنا ہے ایران کی نئی پیشکش ناکافی، جنگ دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ہے، ٹرمپ جنگ خاتمے کیلئے معاہدہ چاہتے ہیں، مگر ایران کے امریکی مطالبات مسترد کیے جانے پر دوبارہ فوجی کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجویز دی ہے، لیکن وائٹ ہاؤس اسے غیر مؤثر اور ناکافی سمجھتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید