کراچی(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیانگو میں اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ گئی اور معلومات اکٹھی کررہی ہے۔مئیر نے فوری ہنگامی حالات کا اعلان کرکے پولیس طلب کی تھی۔پولیس کے مطابق کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،حملہ آور کے بارے میں فوری طور پر پولیس نے کچھ نہیں بتایا،یہ مسجد سان ڈیاگو کی سب سے بڑ ی مسجد ہے۔