• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم سے نیول چیف کی ملاقات، پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطا بق . ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید