• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 منشیات فروش گرفتار3 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے2 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ،تھانہ نصیرآباد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے ایک کلو800 گرام چرس برآمد کی جب کہ تھانہ پیرودہائی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے ایک کلو 600 گرام چرس برآمدکر لی ،پولیس نے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
اسلام آباد سے مزید