• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) آئندہ مالی سال 27-2026کا وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، رواں مالی سال کی اقتصادی سروے رپورٹ 4جون کو جاری ہوگی جبکہ سالانہ کو آرڈینیشن پلان کمیٹی ( اے  پی سی سی ) کا اجلاس یکم جون کو ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید