• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیشن چین مینگو کے بانی کا بیٹا والد کے قتل کے شبہے میں گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)فیشن چین مینگو کے بانی کا بیٹا والد کے قتل کے شبہے میں گرفتار، آئزک اینڈک کی موت دو سال قبل پہاڑی سفر کے دوران گہری کھائی میں گرنے سے ہوئی تھی، پولیس نےکیس کو دوبارہ کھول کر موبائل فون اور شواہد کی جانچ کی ،جوناتھن نے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئزک اینڈک کے بیٹے جوناتھن اینڈک کو اپنے والد کے مبینہ قتل کے شبہے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید