• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کسٹم کی اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں، 3 ارب 71 کروڑ روپے کی اشیاء ضبط

اسلام آباد(تنویر ہاشمی)پاکستان کسٹم نے ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں تین ارب 71کروڑر وپے مالیت سے زائد سمگل شدہ اشیاء اور گاڑیاں ضبط کی ہیں ، پاکستان کسٹم انفورسمنٹ کے چیف کلکٹر باسط مقصود عباسی کی ہدایت پر ملک بھر کے 9 کلکٹریٹ انفورسمنٹ نے گزشتہ دوہفتوں کےد وران انسداد سمگلنگ کی موثرکاروائیاں کیں۔

اہم خبریں سے مزید