• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدرِ مملکت نے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026کی منظوری دے دی۔ یہ بات جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
اہم خبریں سے مزید