• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائی کورٹ، سمندر پار پاکستانیوں کے مقدمات کے لئے خصوصی بنچز کی تشکیل

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کے مقدمات کی سماعت کیلئے خصوصی بنچز تشکیل دیدئیے گئے۔ خصوصی بنچر میں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو شامل ہیں۔ اس حوالے اے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ محمد یار ولانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید