• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ایئر انڈیا کے طیارے میں آگ لگنے کی اطلاع پر دہلی ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 45منٹ تک بند رہا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اے ائی 2802 بیگلور سے دہلی پہنچی۔ لینڈنگ کے ساتھ ہی ایئر بس اے 320 نیو طیارے میں فائر الارم پر ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید