اسلام آباد ( ناصر چشتی /خصوصی نمائندہ)بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری ،ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصرکے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ، بجلی صارفین سبسڈی کے لیےکسی ڈیجیٹل یا کاغذ پر معلومات درج نہ کریں۔