• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن، انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی

کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان کے ضلع چمن میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگیا۔اہلکار کو تین گولیاں لگی ہیں، جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگیا جسکی تلاش جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضلع چمن کیف اسحاق زئی قلعہ کے قریب انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
اہم خبریں سے مزید