اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) ملک بھر میں کھاد قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ، پہلے سے مہنگی ڈی اے پی اور ایس او پی کھادوں کے بعد اب سرسبز این پی اور سرسبز ببر شیر ڈی اے پی کی قیمتوں میں بھی 300 روپے فی بوری اضافہ کر دیا گیا ، جس کا اطلاق آج 25 مئی سے ہوگا۔