• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج کی خصوصی نشریات ”سفر عشق“ براہ راست ”جیوٹی وی“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) جیو ٹی وی کی خصوصی حج ٹرانسمیشن ”سفرعشق“ کا آغاز منگل کو ”جیو ٹی وی“ پر دوپہر ایک بجے سے ہوگا جس میں ناظرین خطبہ حج، میدان عرفات، مدینہ منورہ، حرمین شریفین کے روح پرور مناظر براہ راست دیکھ سکیں گے۔ اس خصوصی نشریات میں معروف مذہبی اسکالر علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی مہمان خصوصی ہوں گے جو روح پرور بیان دیں گے۔
اہم خبریں سے مزید