• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈین کمپنی جندال کا عمان میں 390 ملین ڈالر کا اسٹیل منصوبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) انڈین کمپنی جندال کا عمان میں 390ملین ڈالر کا اسٹیل منصوبہ،سوہار فری زون میں بڑا صنعتی پلانٹ تعمیر کیا جائیگا، عمان کی ریاستی کمپنی کیساتھ معاہدہ ہوچکا ،اسٹیل پائپ کی پیداوار اور برآمد میں اضافہ،توانائی منصوبوں کے لیے سپلائی مضبوط ہوگی۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارتی کمپنی جندال ساو نے عمان میں 390 ملین ڈالر مالیت کا ایک بڑا مربوط آئرن اور اسٹیل پلانٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید