• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے فرانس سے 114 رافیل جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت نے فرانس سے 114رافیل جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا 90طیارے بھارت میں مقامی طور پر تیار ہوں گے ڈیل سال کے آخر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی طاقت بڑھانے کے لیے فرانس سے 114رافیل جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں سے تقریباً 90 طیارے بھارت میں مقامی سطح پر تیار کیے جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید