• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کے نرخ میں 4600 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیر کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 46ڈالر کے اضافے سے 4554 ڈالر فی اونس ہوگیا جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں4600روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا جس سے سونے کی قیمت 4لاکھ 77ہزار 762 روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 3943 روپے کے اضافے سے 4لاکھ 9ہزار 603روپے ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید