• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات: کار اور پک اپ میں تصادم، خواتین و بچوں سمیت 6 جاں بحق

قلات(نامہ نگار) مین آر سی ڈی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ میں دو بچوں اور دوخواتین سمیت 6افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ پک اپ کا ڈرائیور اور ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ مین آر سی ڈی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا ، مرنے والوں کا تعلق پشین سے تھا، لاشیں ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق قلات میں مین آرسی ڈی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب ایک ایک پک اپ گاڑی اور ٹوڈی کار میں زوردار تصادم ہو گیا۔
اہم خبریں سے مزید