• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ، مرکزی ملزم کو جوڈیشل کرنیکا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد (خبر نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نصرمن اللہ بلوچ نے قائد اعظم ہسپتال میں گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کیس کے مرکزی ملزم کو جوڈیشل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر نادر کو چار روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیاجبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
اہم خبریں سے مزید