• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک دن میں ملک بھر سے 443 پروازیں آپریٹ، 80 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک کے تمام ایئرپورٹ سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 447 پروازیں آپریٹ جبکہ 80منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 124 لاہور 112 اسلام آباد 122 فیصل آباد 4 پشاور 19 ملتان 30 کوئٹہ 20 اور سیالکوٹ سے 16پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی 25 لاہور 17 اسلام اباد 20 اسکردو 2 گلگت 4 فیصل آباد 6 سیالکوٹ اور ملتان ایک ایک جبکہ پشاور کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید