• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ اور ایران کا ممکنہ امن معاہدہ غیر یقینی صورتحال کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگیا،دونوں ممالک نے فوری پیشرفت کے امکان کو کمزور قرار دے دیا، ہرمز اور جوہری پروگرام بڑے ایشوز ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان جاری ممکنہ امن مذاکرات میں تاحال کسی حتمی پیش رفت کے آثار واضح نہیں ہیں جبکہ دونوں فریقین نے فوری معاہدے کے امکانات کو کمزور قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک ایک ایسے معاہدے پر کام کر رہے ہیں جس کا مقصد مشرق وسطیٰ کی جنگ کو کم کرنا اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ہے، جو تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے اہم سمندری راستہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید