• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کا چوتھا طبی معائنہ کل، 80 سال عمر قریب، صحت و بڑھاپا زیرِ بحث

کراچی (رفیق مانگٹ) صدر ٹرمپ کا چوتھا طبی معائنہ کل، 80 سال عمر قریب، صحت و بڑھاپا زیرِ بحث، بڑھاپے کی کچھ نمایاں علامات، ٹانگوں میں سوجن، گردن پر رنگت کی تبدیلی اور ہاتھوں پر زخموں کے نشانات شامل، اثرات کو میک اپ سے چھپانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے صدر ٹرمپ کا طبی دورہ معمول کا سالانہ چیک اپ ہے۔ بلوم برگ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر طبی معائنے کے لیے والٹر ریڈ نیشنل میڈیکل سینٹر جا رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید