• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانہ کعبہ کے اندر کیا ہے اور غلافِ کعبہ کیسے تیار ہوتا ہے؟

کراچی (نیوز ڈیسک)خانہ کعبہ کے اندر کیا ہے اور غلافِ کعبہ کیسے تیار ہوتا ہے؟تین لکڑی کے ستون، سنگِ مرمر کی دیواریں، چھت تک جانے والی سیڑھی اور خوبصورت لالٹینیں موجود، غلافِ کعبہ 670 کلو ریشم اور سونے چاندی کے دھاگوں سے تیار،ہر سال حج سے قبل تبدیل کیا جاتا ہے۔ غلاف کی تیاری میں 240سے زائد کاریگر حصہ لیتے ہیں اور سالانہ تقریباً 66 لاکھ ڈالر لاگت آتی ہے۔عرب میڈیا کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع خانہ کعبہ اسلام کا مقدس ترین مقام ہے جہاں دنیا بھر کے مسلمان نماز کے دوران رخ کرتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید