• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کھلاڑیوں کی جانب سے قوم کو عید کی مبارک باد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک کے نامور کھلاڑیوں نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ سابق قومی ہاکی کپتان اصلاح الدین، حسن سردار، حنیف خان ، اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، کر کٹر بابر اعظم، ایتھلیٹ یاسر خان، ریسلر انعام بٹ، ٹیبل ٹینس چیمپئن حائقہ حسن، انٹر نیشنل بیڈ منٹن اسٹار ماہور شہزاد، ویٹ لفٹر طلحہ طالب، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے حکام ، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مختلف قومی، معاشی اور سماجی چیلنجز سے گزر رہا ہے۔

اسپورٹس سے مزید