• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کا سیمی فائنل جمعہ کو

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999 ٹیموں کے درمیان ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی پاکستان کرکٹ کلب اور النور جیم خانہ کے درمیان بروز ہفتہ 30 مئی کو کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید