• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے باعث فضائی دفاعی نظام نایاب ہوگئے، ولادیمیر زیلنکسی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے باعث فضائی دفاعی نظام نایاب ہو گئے، ولادیمیر زیلنکسی، ملک کا فضائی دفاع کا نظام مضبوط بنانا میری بنیادی اور اولین ترجیح ہے، یوکرینی صدر ،یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’ایران جنگ کے باعث بیلسٹک میزائلوں کو روکنے والے نظام اب دنیا بھر میں نایاب ہو گئے ہیں، تاہم ہمیں کوئی حل تلاش کرنا ہو گا۔انھوں نے مزید کہا کہ یوکرین کا فضائی دفاع کا نظام مضبوط بنانا ان کی بنیادی ترجیح ہے۔یوکرین کے صدر نے اپنے ملک کے لیے مزید حمایت کے امکان پر امریکہ کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید