• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں نامعلوم نشئ کی نعش برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں نامعلوم نشئ کی نعش برآمد، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر نشتر ہسپتال منتقل کردی، تفصیلات کے مطابقوہاڑی چوک کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیاجس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال سرد خانےمنتقل کردی اور ورثا کی تلاش شروع کا آغاز کردیا۔
ملتان سے مزید