ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے،بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 47.5کم سے کم 28 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 45کم سےکم 27 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 45.2 کم سے کم 28کروڑ لعل عیسن زیادہ سےزیادہ 43.7کم سے کم 26.7 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔