• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین دن ملتان کی عدالتیں عیدتعطیلات کے باعث بند رہیں گی

ملتان(سٹاف ر پورٹر) عیدالاضحی کے پہلے‘ دوسرے اور تیسرے دن ملتان کی عدالتیں عید تعطیلات کے باعث بند رہیں گی عیدتعطیلات کی و جہ سے ڈیوٹی جج ایڈیشنل سیشن جج ا ور سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ صاحبان فرائضں سرانجام دینگے عید کے تینوں دنوں میں چھوٹے جرائم میں ملوث ملزمان کی ضمانتوں کی پیشیاں بھی دینگے۔ اسی طرح مختلف جرائم میں گرفتار ملزموں کو بھی ان عدالتوں میں پیش کیا جائے گا۔ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ، علاقائی بنچز اور صوبہ بھر کی سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔
ملتان سے مزید