• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساجد علی نقوی کی عیدالاضحٰی کے موقع پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاہے کہ اگر ہر قربانی کے وقت اعلیٰ ہدف پیش نظر ہو تو قربانی قبول ہوتی ہے اور اس کے فوائد و اثرات بھی ظاہر ہوتے ہیں ورنہ یہی قربانی جان‘ مال‘ عزت اور وقت کا ضیاع تصور ہوسکتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید