• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوستان: اسلحہ برآمد ہونے پر ایک شخص گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بوستان پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بوستان پولیس نے ایک کاروائی کے دوران ملزم عبدالولی سکنہ پوٹی ناصران کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد کر لی ۔
کوئٹہ سے مزید