• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت اور جماعت اسلامی کی اجتماعی قربانی آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعت اسلامی کوئٹہ کے زیراہتمام اجتماعی قربانی عیدالاضحیٰ کے پہلے دن (بدھ 27 مئی کو) دن گیارہ بجے کوئٹہ میں واسا ٹیوب ویل نزد گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول پشتون آباد تارو چوک پر ہوگی اس موقع پر جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران پریس بریفنگ بھی دیں گے۔
کوئٹہ سے مزید