• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوغی روڈ پر نامعلوم افراد نے نوجوان کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) طوغی روڈ پر نامعلوم افراد نے نوجوان کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا تفصیلا ت کے مطابق طوغی روڈ کے رہائشی محمد شیراز ولد عبدالحمید نےموٹرسائیکل اپنی دکان کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم افراد چرا کر لے گئے قائد آباد پولیس نے رپورٹ درج کر کے تلاش شروع کر دی۔
کوئٹہ سے مزید