• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر، برطانوی میڈیا
تصویر، برطانوی میڈیا

نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی کے عید کے لباس کا منفرد ڈیزائن توجہ کا مرکز بن گیا۔

نیو یارک میں عید کی نماز میں ظہران ممدانی نے روایتی لباس کے بجائے آرسنل فٹ بال کلب کے لوگو اور رنگوں پر مبنی جبہ زیب تن کیا۔

سوشل میڈیا پر عوام نے ظہران ممدانی کے لباس کو آرسنل جبہ قرار دے دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید