عیدالاضحیٰ کے موقع پر بدھ 27؍ مئی اور جمعرات 28؍ مئی کو جنگ کے دفاتر بند رہے لہٰذا جمعرات 28؍ مئی اور (آج) جمعہ 29؍ مئی 2026ء کو اخبار شائع نہیں ہوا۔ (ادارہ)