• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے فرانس جائینگے، ٹرمپ سے ملاقات کا امکان

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے فرانس جائیں گے ،بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ ہونے والے اس اجلاس کے موقع پر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا امکان ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جی 7 سمٹ 15 سے 17 جون تک فرانس میں منعقد ہوگی جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بطور خصوصی مہمان شرکت کریں گے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اپنی شرکت کی تصدیق کر چکے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید