• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کی جیلوں میں گندم کے بحران کا خدشہ، انتظامیہ سے ہنگامی تعاون طلب

لاہور (آصف محمود بٹ)پنجاب کی جیلوں میں گندم کے بحران کا خدشہ، م انتظامیہ سے ہنگامی تعاون طلب۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قلت اور بڑھتی قیمتوں نے جیل انتظامیہ کو مشکل میں ڈال دیا ،متعدد جیلوں کے ذخائر 30 جون سے قبل ختم ہونے کا اندیشہ۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قلت اور بڑھتی قیمتوں نے جیل انتظامیہ کو مشکل میں ڈال دیا ،محکمہ داخلہ سے صوبہ بھر میں فوری اقدامات کی درخواست ۔ پنجاب کی جیلوں میں گندم کے ممکنہ بحران کے پیش نظر محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ سے ہنگامی تعاون طلب کر لیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید