• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پشاور( نمائندہ جنگ) پشاور میں تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔یاسین ولد لیاقت سکنہ افتیزئی نے تھانہ ریگی پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روزاس کا جوان سال بھائی عباس خان گھر کے سامنے کھڑا تھا کہ اس دوران ٹک ٹاک تنازعہ پر تکرار کے نتیجے میں محمد علی اور محمد جان نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرا ر ہو گئے ۔

ملک بھر سے سے مزید