• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا

دبئی (سبط عارف)عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا ۔ پیٹرول کی تمام اقسام میں تقریباً 8 فیصد اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں 7.67 فیصد کمی، فیول پرائس کمیٹی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جون 2026 کے لئے فیول کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ پیٹرول کی تمام اقسام مہنگی کر دی گئی ہیں جبکہ ڈیزل کی قیمت کم کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید