• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی سفارتی امور پر اجلاس کی صدارت، مؤثر رابطہ کاری کی ہدایت

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آئندہ سفارتی مصروفیات کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو پاکستان کے سیاسی اور اقتصادی مفادات کے فروغ کے لیے جامع تیاری اور مؤثر رابطہ کاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیر خارجہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ پاکستان کے سیاسی اور اقتصادی مفادات کے فروغ کے لیے مکمل تیاری، مؤثر رابطہ کاری اور آئندہ اقدامات پر مربوط انداز میں عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔
اہم خبریں سے مزید