• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی کاگرین بیلٹس پر عدم توجہی پر برہمی کا اظہار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی زیر صدارت پارٹی کلچر امور بارے جائزہ اجلاس۔ڈایریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد ندیم ملک اور ڈائریکٹر ہارٹی کلچر سعد قریشی بھی موجود تھے،اجلاس میں ایم ڈی سید وسیم حسن نےگرین بیلٹس پر عدم توجہی پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ شہر کی گرین بیلٹس بارے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،انہوں نے ہدایت کی کہ گرین بیلٹس پر پانی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔
ملتان سے مزید