• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر آصف یاسین چیئرمین شعبہ کامرس جامعہ زکریا تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر آصف یاسین نے چیئرمین شعبہ کامرس جامعہ زکریا کا عہدہ سنبھال لیا، اس سے قبل وہ بزنس انکیوبیشن سینٹر کے ڈائریکٹر کے عہدے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کی اسٹریٹجک پلاننگ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔عہدہ سنبھالنے پر انہیں شعبہ کے سینئر اساتذہ پروفیسر ڈاکٹر صادق شاہد، پی ایچ ڈی سکالر محمد یاسر اور ڈاکٹر نعیم شاہ نے خصوصی مبارکباد پیش کی۔
ملتان سے مزید