• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹھال چوک حادثہ، ملزم کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (خبر نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد نے اٹھال چوک پر شہریوں اور موٹر سائیکل سواروں کو کچلنے کے کیس میں گرفتار ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ گاڑی میں موجود دیگر لوگوں کو گرفتار کرنا ہے۔
اسلام آباد سے مزید