• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، فحاشی کے مبینہ اڈے پر چھاپہ، تین مرداور سات خواتین گر فتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپے کے دوران تین مردوں اور سات خواتین کو گرفتارکرلیا، ایف آئی آر کے مطابق اے ایس آئی ظفر اقبال کی قیادت میں پولیس ٹیم لیڈی کانسٹیبل کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچی جہاں 10افراد کو غیراخلاقی سرگرمیوں کے الزام میں حراست میں لیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید