• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرکے4 لاکھ 78 ہزار روپے برآمد کرلئے گئے ، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق ملزم سے شہریوں سے چھینی گئی رقم 4 لاکھ 78 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا۔
اسلام آباد سے مزید