• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کیخلاف کل ریلی ہوگی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام کل 02 جون بروز منگل کو یونین کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین اور ریجنل چیئرمین آئیسکو جاوید اقبال بلوچ اور دیگر عہدیداران کی قیادت میں نیشنل پریس کلب لیاقت باغ کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اور مری روڈ پر پرامن ریلی نکالی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید