• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ آباد: چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

حافظ آباد میں ریلوے پھاٹک کے قریب ٹریفک وارڈن کی جانب سے چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے مشتعل ہو کر اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔

رکشہ ڈرائیور کے مطابق آئے روز کے بھاری جرمانوں سے تنگ ہو کر رکشے کو آگ لگائی۔

ڈی پی او کامران حمید کا کہنا ہے کہ متعلقہ ٹریفک وارڈن کو معطل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید