• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت معاشی حب کراچی پر توجہ دے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت معاشی حب کراچی پر توجہ دے جہاں کی عوام پانی ،بجلی اور گیس کی محرومی کا شکار ہے، شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے، جبکہ شہر کا نصف سے زیادہ علاقعہ پانی سے محروم ہے، بعض علاقوں میں ایک، ایک ماہ سے پانی بند ہے،سندھ حکومت اس جانب توجہ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہے، شہریوں کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید