• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 4600 روپے تولہ کا بڑا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایک دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں 4600روپے تولہ کا بڑا اضافہ ہوا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 3944 روپے کے اضافے سے 4لاکھ 8ہزار 403روپے ہو گئی ۔
ملک بھر سے سے مزید