• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز انسپکٹر محمد فرحان انضباطی کارروائی تحت معطل

اسلام آباد(رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز انفورسمنٹ کلیکٹریٹ حیدرآباد میں تعینات انسپکٹر کسٹمز (بی ایس-16) محمد فرحان کو فوری طور پر معطل کر دیا ۔ یہ کارروائی سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن) رولز 2020کے تحت محکمانہ انضباطی کارروائی مکمل ہونے تک عمل میں لائی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید